cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Aoa

(Topic created on: 03-09-2026 08:11 PM)
61 Views
Abbtonian
Active Level 4
Options
Galaxy S
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ صبر سے اللہ کی رحمت کا انتظار کریں، جو چیز ہمارے لئے ھے وہ صرف ہمارے لئے ہی ھے۔ بس دیر سے آنا کسی حکمت کی وجہ سے ہوتا ھے اور اس کی حکمت بے شک ہماری سمجھ سے باہر ھے اللہ تعالیٰ ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرمائے اور اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین
0 Comments