cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Aoa subha bakhair

(Topic created on: a month ago)
64 Views
Abbtonian
Active Level 4
Options
Galaxy S
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ‌ ۙ لَهُمۡ مَّغۡفِرَةٌ وَّاَجۡرٌ عَظِيۡمٌ(المائدہ۔۹) یاد رکھو! یہ اللہ سبحان و تعالیٰ کا وعدہ (اٹل قانون) ہے کہ جو لوگ بھی اللہ کے مقرر کردہ ضابطہ حیات پر مکمل یقین رکھتے ہوئے اسے اپنی زندگی کا نصب العین بنائیں گے اور پھر عملی زندگی میں فلاح انسانیت کے کام کریں گے وہ ہر قسم کے خطرات سے محفوظ ہونگے اور ان کی محنت اعمال کے نتائج نہایت شاندار ہونگے۔ پروردگار! ہمیں دین و دنیا دونوں کی بھلائیاں عطا فرما۔ہمیں لوگوں کے حقوق احسن طریق سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں آسانیاں عطا فرما اور لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق دے۔اور ہمیں فہم اور فکر قرآن اور اس کے مکمل اتباع کی توفیق عطا فرما۔ اور ہمیں ہر قسم کے شرک اور بے راہ روی سے محفوظ فرما۔ اللہ سبحان و تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کا آج کا دن خوشگوار ہو اور خیر و عافیت سے گزرے۔ شاد رہیں،آباد رہیں۔ آمین یا رب العالمین صبح بخیر.
1 Comment
sahlayzmry
Active Level 1
Galaxy S
علیکم السلام ورحمت الله وبرکاته