cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Aoa subha bakhair

(Topic created on: 03-13-2026 05:48 PM)
185 Views
Abbtonian
Active Level 4
Options
Galaxy S
*🌴بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم🌴* *اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا* *اللھم صلی علی محمد ن النبی الامی وآلہ و بارک وسلم* *ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُم ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* *کیا خُوبصورت بات ہے کہ اگر آپ خوشگوار اور مطمئن زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو لوگوں سے نہ جیتیں بلکہ اُن کے دل جیتیں لوگوں پر ہنسیں نہیں بلکہ اُن کے ساتھ ہنسیں یہی اچھی زندگی کا بہترین اصول ہے* *🕋 اے رحیم و کریم مالک المولا🕋* *اس مختصر زندگی میں جو گنے چنے لمحات تیری یاد میں ہم سے بسر ہوئے ہیں انہیں ہمارے لئے توشہ آخرت بنا دے* *اپنے خاص فضل و کرم سے ہماری بیماریوں مصیبتوں مشکلوں اور پریشانیوں کو ہم سے دور فرما دے* *اللہ کریم تو ہم سے راضی ہو جا* *آمِیْن یَارَبَّ الْعٰلَمِیْنَۙ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمَ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا* ❣️ *صبح بخیر زندگی*❣️ ❣️ *ایمان بخیر زندگی*❣️
2 Comments
kkaqr
Beginner Level 2
Galaxy S
Mara number ma koi call jata na ata ha ufone sim ma dosra mobile ma sai ha pir kia issue ha..
0 Likes
Abbtonian
Active Level 4
Galaxy S
Might b possible that your phone is not approved by PTA
0 Likes