Abbtonian
Active Level 4
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
02-26-2026 05:23 PM in
Galaxy S
*🌻بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم🌻* *بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں...* *اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو...* *اللَهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ* *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔۔* *ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُم ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* *انسان خوشی تو بھول سکتا ہے مگر غم اور دکھ نہیں بھول سکتا۔۔* *ہم تاریخ پیدائش تو بھول سکتے ہیں مگر وفات کی تاریخ کبھی نہیں بھول سکتے۔۔* *ہم بچھڑنے کا لمحہ اور وقت نہیں بھول سکتے۔۔* *خوشیاں عارضی جبکہ غم دیرپا ہوتے ہیں۔۔* *🕋 `اےاللّٰہ کریم اےخالق حقیقی`🕋* *تو بڑی قدرت والا ہے تیری رحمت کے خزانے لا محدود ہیں تیرا کرم اور تیری عطا کا شمار ممکن هی نہیں جو کچھ ہمارے لیئے بہتر ہے ہمیں عطا فرما ہمیں اور ہمارے اہل و عیال کو صحت و سلامتی رزق میں وسعت خیر و برکت کے ساتھ ذہنی و قلبی سکون عطا فرما اور جلد مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما* *آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرا* *نوٹ* *آج سیداالایام جمعہ مبارک ھے درودپاک کی کثرت کیجئے* *ہر وقت ہر لمحہ درود پاک کی کثرت کرنا، سعادتِ دارین کا باعث ہے* ❣️ *صبح بخیر زندگی*❣️ ❣️ *ایمان بخیر زندگی*❣️
2 Comments
ASIM-ANSARI
Expert Level 5
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
02-27-2026 12:55 AM in
Galaxy S
Subha bakhair
AinAlif
Active Level 8
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
03-01-2026 01:02 AM in
Galaxy S
صلی الله عليه وآله وسلم