Abbtonian
Active Level 4
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
03-04-2026 05:46 PM in
Galaxy S
*السَّـــــــلاَمُ و عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه* ۔"یارب ذوالجلال والاکرام! *ياحَىُّ ياقَيُّومُ، اے وحدہُ لاشریک ہم تیرے عاجز و ناتواں بندے تُجھی سے مدد مانگتے ہیں، تیری ہی عبادت کرتے ہیں اپنے حفظ و امان میں رکھ، ہر جِن و اِنس کے شر سے بچا کے صحت وتندرستی عطاء فرمانا اور ہر حال میں اپنا شُکر گزار بنائے رکھ۔* یا رب ذوالجلال!* ہمارے گناہ معاف فرما دے، ہمیں اور ہماری اولاد کو نماز کی پابندی کی توفیق عطاء فرماء۔ *الله پاک* یومِ حشر اپنی رحمت کا سایہ عطاء فرماء بے شک تو معاف کرنے والا اور غفور ا لرحیم ہے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
0 Comments