Sami4222
Active Level 1
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
03-08-2026 09:33 PM in
Galaxy S
⭐️السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ⭐️
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ والہ وسـلم کے ارشـاد پاک کا مفہوم:
روزہ اور قرآن بندے کے لئے سفارش کریں گے ، روزہ عرض کرے گا ، رب جی! میں نے دن کے وقت کھانے پینے اور سے اسے روک رکھا ، اس کے متعلق میری سفارش قبول فرما اور قرآن عرض کرے گا : میں نے اسے رات کے وقت سونے سے روکے رکھا ، اس کے متعلق میری سفارش قبول فرما ، ان دونوں کی سفارش قبول کی جائے گی ۔
مشکوٰۃ المصابیح:1963
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوُل اللّهِ
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍنِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَاٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ اللّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الجَنَّةَ وأََعوذُ بِكَ مِنَ الـنّار
💚💚💚💚💚💚💚️
0 Comments