Karman1
Active Level 10
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
10-18-2023 11:53 PM in
Galaxy S
یاد رکھو اپنے گھر کے مسائل تم نے خود ہی حل کرنے ہیں، آٹا دال چینی چاول خود ہی پورے کرنے ہیں۔ اگر پنڈ کا چوہدری یا محلے کا حاجی تمہاری ضرورتیں پوری کرنے آئے گا تو پھر وہ اپنی ضرورتیں بھی تمہارے گھر سے پوری کرے گا جن کا تمہیں اچھے سے علم ہے، چوچے نہیں ہو ۔۔۔ باقی تمہاری مرضی میرے پیارےپاکستانی!!!
0 Comments