cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

ناسور زمانه

(Topic created on: 06-05-2024 09:29 AM)
81 Views
Msuleman300
Active Level 3
Options
Galaxy S
میں نے دو لاکھ کا آئی فون خریدا تو انکل ٹام نے کہا :
"واؤ! کانگریچولیشنز!
پارٹی کب دوگے؟" 🍒 
لیکن جب میں نے چالیس 40 ہزار روپے کا قربانی کا بکرا خریدا تو انکل ٹام چیخ اُٹھے....
" وَٹ دا ہیل اِز دِس؟؟ ؟؟
 تمہارے ہمسائے کے پاس پہننے کو کپڑے نہیں، کھانے کو کھانا نہیں، بچوں کے اسکول کی فیس نہیں اور تم قربانی جیسے فضول کام میں پیسے ضائع کر رہے ھو؟" 🍒 
اگر آپ بھی کسی ایسے لنڈے کے انکل ٹام یا آنٹی ٹامی کو جانتے ھیں تو اُن پر چار حرف بھیج کر قربانی کی تیاریاں کریں....
اُنھیں اگر تکلیف ہوتی ھے تو اِٹ اِز ناٹ یور پرابلم....
0 Likes
0 Comments