Maahi202
Active Level 4
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
03-12-2025 12:10 AM in
Galaxy S
بر شخص کی زندگی میں
کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں
جو وہ کسی سے نہیں کہتا
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں
جن کا ذکر وہ کسی سے نہیں کرتا
ہر کسی کی زندگی میں ایسی آزمائشیں ہوتی ہیں
جنہیں صرف وہی جانتا ہے
کچھ نشان عبرت ایسے ہوتے ہیں
جو کسی کی نظر میں نہیں آتے
اس لیے دوسروں پر جلد بازی میں فیصلہ نہ سنائیں
کیونکہ ہر شخص اپنی جنگ تنہا لڑ رہا ہوتا ہے
اپنی ٹوٹ پھوٹ خود ہی سنوار رہا ہوتا ہے
وہ کمزور دکھائی دینا نہیں چاہتا
چاہے اس کے لیے کتنا ہی خود کو چھپانا پڑے
کتنی ہی حقیقتوں سے بچنا پڑے
``` ہم لوگوں کو صرف ظاہر سے دیکھ سکتے ہیں ```
1 Comment
GS-Legend
Active Level 6
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
03-13-2025 09:35 AM in
Galaxy S
کسی کا ظاہر دیکھیں یا باطن پر سوچ مثبت رکھیں کیونکہ سارا دارو مدار سوچ پر ہے۔
