cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

صبر

(Topic created on: 10-03-2023 03:48 AM)
Karman1
Active Level 7
Options
Galaxy S
مثبت سوچ اور پر سکون زندگی کے لئے اچھی کتابیں پڑھیں، اچھی شاعری پڑھیں اچھے مقامات کی سیر کو جائیں ، اچھا اور کم کھائیں ، ورزش کریں ، مصوری کریں ، باغبانی کریں اور موسیقی سُنیں.۔۔۔۔۔۔۔!
لیکن اگر آپ شادی شدہ ہیں تو صبر کریں ! 

Happy Week End Pakistan😁😁😁😁
0 Comments