cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

شب بخــــیر

(Topic created on: 05-14-2025 03:41 PM)
50 Views
AatifRana
Active Level 4
Options
Galaxy S
تکلیف میں مبتلا شخص کے لیے صبر اتار دیا جاتا ہے۔ اس تکلیف کے ذریعے پاس والوں کی آزمائش شروع ہو جاتی ہے ان کے ظرف کی۔ ان کی نیتوں کی۔ ان کے اخلاص کی۔ ان کی سچائیوں کی۔ ان کے وعدوں کی۔ اور ان کے دعووں کی! رانا
1 Comment
ASIM-ANSARI
Expert Level 2
Galaxy S
0 Likes