H-ImRaN-S21Ultr a
Active Level 4
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
11-29-2023 09:00 PM in
Galaxy S
*درس حدیث شریف*
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِیَ اللّٰہ تعالٰی عنہ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ، قَالَ: يُقَالُ لِصَاحِبِ الْقُرْآنِ: اقْرَأْ وَارْتَقِ وَرَتِّلْ كَمَا كُنْتَ تُرَتِّلُ فِي الدُّنْيَا، فَإِنَّ مَنْزِلَتَكَ عِنْدَ آخِرِ آيَةٍ تَقْرَأُ بِهَا۔
ترجمہ:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” ( قیامت کے دن ) صاحب قرآن سے کہا جائے گا: ( قرآن ) پڑھتا جا اور ( بلندی کی طرف ) چڑھتا جا۔ اور ویسے ہی ٹھہر ٹھہر کر پڑھ جس طرح تو دنیا میں ٹھہر ٹھہر کر ترتیل کے ساتھ پڑھتا تھا۔ پس تیری منزل وہ ہو گی جہاں تیری آخری آیت کی تلاوت ختم ہو گی“
ترمذی حدیث نمبر 2914
- Tags:
- islam
0 Comments
