Meenazong78
Active Level 3
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
09-04-2025 05:14 PM in
Galaxy S
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"میرے بعد جو شخص زندہ رہے گا وہ بہت سے اختلافات دیکھے گا، لہٰذا تم میری سنت اور میرے ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کی سنت کو مضبوطی سے تھامے رکھنا۔ اسے مضبوطی سے اپنے دانتوں سے پکڑے رہنا۔ اور نئی ایجاد کی ہوئی باتوں سے بچو، کیونکہ ہر نئی ایجاد بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے۔"
— سنن ابوداؤد (4607)، جامع ترمذی (2676)
0 Comments