Meenazong78
Active Level 3
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
09-03-2025 05:43 AM in
Galaxy S
*انمول نعمتوں پر شکر کریں !*
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ” جو شخص اس حالت میں صبح کرے کہ
اپنے اور اہل عیال کے حوالے سے پر امن ہو ،
جسمانی اعتبار سے تندرست ہو
اور اس کے پاس ایک دن کی غذا موجود ہو
تو گویا اس کیلئے دنیا کی تمام نعمتیں جمع کر دی گئیں۔
) سنن ترمذی: 2346 ، حدیث حسن
0 Comments