cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

حدیث شریف

(Topic created on: 09-02-2025 12:41 AM)
68 Views
Meenazong78
Active Level 3
Options
Galaxy S
*قربِ قیامت، علم کا اُٹھ جانا اور زلزلے !!*

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا

 قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک علم اٹھ نہ جائے ، اس وقت زمانہ قریب آ جائے گا ، زلزلے کثرت سے آئیں گے ، فتنوں کا ظہور ہو گا اور ہرج کی کثرت ہو گی 
صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا یا رسول اللہ ! ہرج سے کیا مراد ہے ؟ فرمایا قتل۔

مسند احمد ( 10875 )
0 Comments