Karman1
Active Level 8
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
10-03-2024 05:00 AM in
Galaxy S*جو دین اجازت بغیر آپکی نظر کو کسی کے گھر میں برداشت نہیں کرتا وہ بھلا لوگوں کی ذاتی زندگی میں ناک گھسیڑنے کی اجازت کیونکر دے سکتا ہے* ۔ لہذا " ولا تجسسوا" کا حکم دیا اور کسی کے گھر اس کا انس اور اذن دونوں لے کر جانے کا حکم دیا ۔ یعنی اگر کسی کو آپ کا اپنے گھر آنا اچھا نہیں لگتا تو اس دروازے پر جا کر داخلے کا اذن لینا بھی ناپسندیدہ ہے کیونکہ وہ شخص اپنی طبیعت پر بوجھ لے کر ہی آپ کو دخول کا اذن دے گا۔ یہ عموماً ان لوگوں کے بارے میں ہوتا ہے جو کہیں جا کر بیٹھتے ہی چاروں طرف شکرے کی نظر سے دیکھتے ہیں گویا غلطیاں نکالنے آئے ہیں۔
0 Comments