cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

توبہ

(Topic created on: 03-05-2025 10:11 PM)
158 Views
Maahi202
Active Level 4
Options
Galaxy S
تـــــوبہ کرنے سے انسان ایسے ہـــــو جاتا ہے جیسے کبھی گنــــاہ کیا ہی نہیں ......
تو یہ چــــانس بس تب تک ہے جب تک ســــانس ہے 
اسکے بعد صرف دردناک عـــــذاب ہوگا اور پچھــــتاوا رہ جاۓ گا 
تو اے بنـــــدے ابھی بھی تیرے لیے تـــــوبہ کا دروازہ کھلا ہے تو ایک بار اللـــــہ کے آگے جھـــــک کر دیکھ وہ تجھے اپنی رحمتـــــ کی چادر سے ڈھــــانپ دے گا اور تجھے معــــاف کر دے گا.....
بیشکـــ وہ بہت مہـــــربان اور رحیـــــم ہے
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
3 Comments
MoinAdv
Active Level 4
Galaxy S
0 Likes
Galaxy S
جزاک اللہ خیر ❤
0 Likes
hmhasghar
Active Level 10
Galaxy S
بیشک وہ رحیم وکریم ہے
0 Likes