cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

ا لللہ کی محبت

(Topic created on: 03-25-2025 07:19 AM)
55 Views
Maahi202
Active Level 4
Options
Galaxy S
> کتنی خواہش ہوتی ہے نا ہماری کہ کوئی ہمارے دل کی بات سمجھے اور کتنی تکلیف ہوتی ہے جب کوئی ہمیں غلط سمجھتا ہے لیکن کاش ہم یہ بات جلدی سمجھ لیں کہ ہمارا رب وہ ہمارے دل کے سب احوال سے واقف ہے۔ یہ حقیقت سمجھ آ جائے تو پھر انسان کو اس بات کی پرواہ ستانا چھوڑ دیتی ہے کہ اسے کوئی سمجھتا نہیں۔۔ اللہ تو سمجھتا ہے نا اللّٰہ ہمیشہ ساتھ رہتا ہے ۔۔۔ وہ اسی لیے تمام فانی رشتوں کو دور کرتا ہے کہ ہم اسے پہچان لے اس کی محبت سے آشنا ہو سکیں اور رب کی محبت سے بڑھ کر تو کچھ بھی نہیں ناا۔۔
1 Comment
hmhasghar
Expert Level 2
Galaxy S
بیشک وہ ہماری شاہ رگ سے بھی قریب ہے
0 Likes