cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

اپنا موبائل ڈیٹا اور بینک اکاؤنٹ ہیک ہونے سے بچائیں

(Topic created on: 12-25-2023 05:54 AM)
167 Views
HasanAskari
Expert Level 1
Options
Galaxy S
آپ نے دیکھا ہوگا کہ یہاں پر کچھ غیر ملکی لوگ ایک پوسٹ کرتے ہیں کہ میرے موبائل سے یہ ویب سائٹ کنکٹ نہیں ہو رہی۔اور ساتھ میں پوچھتے ہیں کہ کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہورہا ہے۔ ساتھ میں ویب سائٹ کا لنک بھی بلو کلر میں دیا ہوتا ہے۔ آپ نہ انکو جواب دیں اور نہ ہی اس لنک کو چیک کرنے کی کوشش کریں کیونکہ۔۔۔۔۔
یہ آپکا موبائل ہیک کرنے کا ایک طریقہ ہے۔اس کے علاوہ لوگ اپنی ویب سائٹ پر ٹریفک جنریٹ کرنے کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں۔ 
یہ لوگ زیادہ تر ایس S سیریز کے فورمز کو ٹارگٹ کرتے ہیں کیونکہ وہاں سے اکثر پروفائل بندہ مل جاتا ہے۔
اسلئے کسی بھی لنک پر کلک کرنے سے گریز کریں۔ 
دوسری بات یہ کہ پاکستانی فورم پر سارے لوکل لوگ ہوتے ہیں اگر کوئی غیر ملکی ہے تو ضرور کوئی گڑبڑ ہے۔

مثال کے لئے لنک نیچے دیا ہوا ہے۔

2 Comments
Azam1993
Active Level 6
Galaxy S
Good msg bhai 👍
Karman1
Active Level 8
Galaxy S
بہترین معلوماتی تحریر

رب کریم شاد آباد رکھے