cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Pukhtoon culture

(Topic created on: 06-04-2024 10:44 PM)
157 Views
Msuleman300
Active Level 2
Options
Galaxy Note
پختون کلچر 
کچھ دنوں سے پختون کلچر کے حوالے سے بہت سی پوسٹیں ہورہی ہیں آج سے چند سال پہلے تک آلات موسیقی اور انکے بجانے والے نا تو پختون کلچر کا حصہ تھے اور نا ہی انکو پختون کہا جاتا تھا 
اور یہ کچھ لوگوں کا پیشہ تھا اور جس بھی چیز کو بطور پیشہ اختیار کیا جاتا ہو وہ کلچر نہیں کہلایا جاسکتا 
موجودہ پشتونو ں کے باپ دادے آلات موسیقی بجانے والے کو ڈم کے نام سے بلاتے تھےاور محفل میں انکو پشتونوں کے ساتھ والی مجلس میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوتی تھی اور پروگرام ختم ہونے کے بعد کہدیا جاتا تھا 
(دے ڈمانو لہ روپی ورکئ چے زی )
اور علاقے میں جو شخص انکو کسی پروگرام میں بلاتا تھا اسکے بارے مشہور ہوتا تھے کہ فلاں بندہ لوفر ہے ڈمان اے کور تہ راوستی دی 
پھر پتہ نہیں کہ کب یہ پشتون کلچر بنا دیا گیا یہ ایک معمہ ہے.
1 Comment
Zarrar26
Active Level 8
Galaxy Note
Lekin pakhtoon to bari khushi se hissa lete hain is tarah ki mehfilon mein, kuch **bleep** bhi nahi manatem
0 Likes