RSSG21
Beginner Level 5
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
08-31-2025 11:06 PM (Last edited 08-31-2025 11:09 PM ) in
Galaxy Note
تو غنی از ھر دو عالم من فقیر
روزِ محشر عذر ھائے من پذیر
ور حسابم را تو بینی نا گُزیر
از نگاہِ مصطفیٰ پنہاں بگیر۔۔۔
اے اللہ میں تیرا منگتا ھوں، تو دو عالم کو عطا کرنے والا ھے۔ روزِ محشر میرا عذر قبول فرمانا اگر میرے نامہ اعمال کا حساب نا گزیر بھی ھے تو پھر اے میرے مولیٰ اسے میرے آقا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہوں سے پوشیدہ رکھنا۔
نوٹ:یہ رباعی علامہ محمد اقبال رحمۃاللہ علیہ کی کسی کتاب میں درج نہیں ھے کیونکہ علامہ کے ایک عاشق رمضان عطائی کی گذارش پر علامہ نے یہ رباعی اُن کو عطا کر دی تھی۔۔۔💞💕💞
0 Comments