cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

اللہ❣️❣️🥰

(Topic created on: 05-03-2024 03:20 AM)
82 Views
maahi443
Active Level 1
Options
Galaxy Note
خوشی کیسے ملے گی 

اگر آپ خوشی
 کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ وہ دل میں کب سماتی ہے تو جان لو کہ یہ دل میں تب آتی ہے جب تین چیزیں پائی جاتی ہیں: گزرے ہوئے پر غم نہ کرنا، آنے والے پر بے چین نہ ہونا اور آسمانوں کے رب کی تقسیم پر راضی ہو جانا اور یاد رکھو صبر کا اندازہ مصیبت میں، عقل کی پیمائش بحث میں اور بندے کی پہچان معاملات میں ہوتی ہے۔ خوشخبری ہے اس بندے کے لیے جو اس بات سے ڈرتا ہے کہ اس سے کسی پر ظلم نہ ہو جائے، اس سے کسی کی غیبت نہ ہونے پائے اور وہ کسی کو چوٹ نہ پہنچائے بلکہ وہ اپنے آپ کو کسی سے بھی بہتر نہیں جانتا کیونکہ ہم سب یہاں سے جانے والے ہیں
1 Comment
SOMIJAAN
Active Level 4
Galaxy Note
Indeed
0 Likes