cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

اخلاق

(Topic created on: 04-01-2024 07:30 PM)
49 Views
MTalib
Active Level 3
Options
Galaxy Note
*انسان کا اخلاق انسان کو ایسا مقام پر لے جاتا ہںے کہ انسان اتنا سوچ بھی نہیں سکتا ، کبھی کبھی تعلیم نہیں چلتی اخلاق کام آتا ہںے ، انسان فانی ہںے ایک نہ ایک دن اس دنیا سے رخصت ہںو جانا ہںے ، انسانی موت کے بعد جو چیزیں اس خوشی اور غم کا باعث بنتی ہںے ان میں ایک چیز یہ اخلاق بھی ہںے کوشش کیجیئے خود برداشت کر لے مگر دوسروں کو تکلیف نہ پہنچائے اور پتہ ہںے صبر اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہںے ، انسان مرنے کے بعد اپنا اخلاق چھوڑتا ہںے اب چاہںے اچھے الفاظ میں یاد رکھنے والا ہںو یا برے یہ انسان کے اپنے ہاتھ میں ہںے ..... !!!!!* *🧡صبح بخیر ۔ Good Morning🧡*
0 Comments