cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

آگ تمہاری دشمن ہے

(Topic created on: 02-19-2023 09:33 PM)
72 Views
kanazai
Active Level 1
Options
Galaxy J
حضرت ابوموسی ؓ بیان کرتے ہیں ، مدینہ میں رات کے وقت ایک گھر اہل خانہ سمیت جل گیا ، اس کے متعلق نبی ﷺ کو بتایا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ یہ آگ تمہاری دشمن ہے ، جب سونے لگو تو اسے بجھا دیا کرو ۔‘‘ متفق علیہ ۔
0 Comments