cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

😄😄😄

(Topic created on: 10-16-2021 11:15 AM)
112 Views
Muhammad-Mumtaz
Active Level 6
Options
Galaxy Gallery
ایک پاگل خانے میں ایک صحافی نے ڈاکٹر سے سوال کیا.۔ "آپ کس طرح پہچانتے ہیں کہ، کون ذہنی مریض ہے اور کون نہیں؟؟؟؟ ڈاکٹر -- "ہم ایک واشنگ مشین پانی سے پورا بھر دیتے ہیں اور مریض کو، ایک چمچ ایک گلاس اور ایک بالٹی دے کر کہتے ہیں کہ وہ واشنگ مشین کو خالی کرے. " صحافی --- "ارے واہ، بہت اچھے. یعنی جو نارمل شخص ہوتا ہوگا وہ بالٹی استعمال کرتا ہوگا کیونکہ وہ چمچ اور گلاس سے بڑی ہوتی ہے." ڈاکٹر --- "جی نہیں. نارمل شخص واشنگ مشین میں لگے ہوئے ڈرین سويچ کو دبا کر مشین کو خالی کرتا ہے. ۔۔۔۔ آپ 39 نمبر کے بیڈ پر جائیے تاکہ ہم آپ کی پورا چیک کر سکیں." ------------------------------------------------------------------- اگر آپ نے بھی بالٹی ہی سوچا تھا تو براہ مہربانی آپ بھی بیڈ نمبر 40 پر جائیے. 😄

image


1 Comment
cuteei
Beginner Level 5
Galaxy Gallery
Haha