cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

🤐🤐🤐🤪🤪😢

(Topic created on: 01-31-2022 02:12 AM)
105 Views
aame
Active Level 6
Options
Galaxy Gallery
‏بیمار ہونے پر میں جب شہر کی مشھور جنرل فزیشن ڈاکٹر ماریہ کے پاس گیا اپنے آپ کو دکھانے پہلے تو میں انکو ہی دیکھتا رہا مکمل چیک اپ کے بعد محترمہ دھیرے سے بولی " مسٹر آپکا گلا نہیں آپکی نیت خراب ھے" میں نے انتہاٸ ادب سے کہا تو اسکا کوٸ علاج بتا دیجیۓ نہ وہ پھر پین اٹھا کر۔۔ 
‏پرچے پر کچھ لکھ کر بولی صبح شام رات استعمال کریں میں نے جب دیکھا تو وہ ایک موباٸل نمبر تھا خوشی کا کوٸ ٹھکانہ نہ رہا گھر آتے ہی کال کی تو سامنے سے ایک بھیانک مردانہ آواز آٸ میں نے کہا ڈاکٹر ماریہ کا نمبر ھے یہ تو وہ۔۔۔
‏بولا نہیں میں بشیر ہوں مردوں کو نہلاتا ہوں میں نے کہا نہیں بھاٸ میں تو خود نہا لیتا ہوں اسنے کہا ابںے او پاگل میں نے مَردوں نہیں مُردوں بولا ھے ...😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣
image


1 Comment
Galaxy Gallery
🤣🤣🤣
Kha sa ata hn asa log