cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

😥

(Topic created on: 11-15-2021 08:32 AM)
245 Views
MahamKhan
Active Level 6
Options
Galaxy Gallery

image


5 Comments
VikramMasihi
Active Level 3
Galaxy Gallery
ماہم خان صاحِبہ
کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اِس قِسم کی پوسٹ زندگی کے تلخ تجُربات سے گُزرنے والوں کے لئے مزید تلخی کا باعث ہو گی؟
میری ذاتی رائے ہے کہ زِندگی سے بیزار لوگوں کو جو موت کی آرزو دِلوں میں لئے زِندگی کو ختم کر دینا چاہتے ہیں ۔
ہم اُن کے لئے مُثبت پوسٹ تحریر کریں تاکہ ہماری پوسٹ سے لوگوں کو زِندگی کی نئی اُمید حاصِل ہو۔
شُکریہ
MahamKhan
Active Level 6
Galaxy Gallery
Bilkul sahi farmaya lekn ye mere lye hai kisi or k lye nhi
0 Likes
VikramMasihi
Active Level 3
Galaxy Gallery
تو مُحترمہ مَیں آپ کو بتانا چاہتا ہُوں کہ زِندگی نہ صرف خُوبصورت ہے بلکہ خُدائے پاک کی بُہت بڑی نعمت ہے۔
ہمیں بنانے والے نے ہمیں مایوسیوں اور نا اُمیدی سے گھیری ہُوئی زِندگی بسر کرنے کے لئے نہیں بنایا کہ ہم پر وحشتیں طاری رہیں اور ہم بیزاری میں ہاری ہُوئی زِندگی بسر کرتے رہیں۔
MahamKhan
Active Level 6
Galaxy Gallery
🤐🤐
0 Likes
mCarlos
Active Level 1
Galaxy Gallery
@mahamkhan nice posts
0 Likes