cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

😍

(Topic created on: 10-01-2021 06:44 AM)
32 Views
Muhammad-Mumtaz
Active Level 6
Options
Galaxy Gallery
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے بعد گلاب کا بھی کراچی آنے سے انکار میڈیا پر اتنا شور اور ہنگامہ سُننے کے بعد گلاب کو سیکورٹی خدشات تھے سمندری طوفان گلاب کا کہنا ہے کہ اتنی تباہی تو میں نے کرنی بھی نہیں تھی جتنا سوشل میڈیا پر مسئلہ بنادیا گیا😜

image


1 Comment
عینل
Active Level 5
Galaxy Gallery
👌👌