cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

💕💜💕

(Topic created on: 01-28-2021 07:25 AM)
741 Views
emmwann
Expert Level 5
Options
Galaxy Gallery

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

عجیب خوف میں ہم اس کے در سے لوٹ آئے🥀

نہ ایسے روئیے ناکامی_محبت پر

خوشی منائیے زندہ بھنور سے لوٹ آئے💦

یہ سوچتے ہوئے بیٹھے ہیں راہ میں رک کر

اُدھر تو گئے ہی نہیں تھے جدھر سے لوٹ آئے🦋 

ابھی تو وقت ہے سورج کے ڈوبنے میں تو پھر

یہ کیا ہوا کہ پرندے سفر سے لوٹ آئے🕊

کسی بھی طرح یہ دنیا نہ چھوڑ پائے ہم

کہ جب بھی نکلے تری رہ_گزر سے لوٹ آئے🔥

پھر اس نے دیکھا کوئی تارا ٹوٹتے اک رات

پھر ایک روز مسافر سفر سے لوٹ آئے🍂

مرے گزرنے کی افواہ ہی اڑا دے کوئی

کسے خبر کہ وہ جھوٹی خبر سے لوٹ آئے❣


image



40 Comments
Aliwa
Expert Level 2
Galaxy Gallery
ہم سلسلے جو وفا کے رکھتے ہیں
تو حوصلے بھی اتہا کے رکھتے ہیں
ہم کبھی بدعا نہی دیتے
ہم سلیقے دعا کے رکھتے ہیں
ان کے دامن بھی جلتے دیکھے ہیں
وہ جو دامن بچا کے چلتے ہیں
ہم نہی ہیں شکست کے قائل
ہم سفینے جلا کے رکھتے ہیں
جس کو جانا ہے وہ چلا جائے
ہم دئیے سب بجھا کے رکھتے ہیں
ہم بھی کتنے عجیب ہیں محسن
درد کو دل میں چھپا کے رکھتے ہیں
emmwann
Expert Level 5
Galaxy Gallery
مکمل دوہی دانوں پریہ تسبیحِ محبت ہے
جوآئےتیسرادانہ،یہ تسبیح ٹوٹ جاتی ہے
مقرروقت ہوتاہےمحبت کی نمازوں 🥀🔥
اداجنکی نکل جائےقضابھی چھوٹ جاتی ہے
Aliwa
Expert Level 2
Galaxy Gallery
نہی نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہی وصال میسر تو آرزو ہی سہی
نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں
نماز شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی
کسی طرح تو جمے بزم مے کدے والو
نہی جو بادہ و ساغر تو ہاو ہو ہی سہی
دیار غیر میں محرم اگر نہی کوئی
تو فیض ذکر وطن اپنے رو برو ہی سہی
emmwann
Expert Level 5
Galaxy Gallery
🔥🔥👌
kumba
Active Level 2
Galaxy Gallery
salam
Aliwa
Expert Level 2
Galaxy Gallery
who is in Picture🤔🤔🤔
emmwann
Expert Level 5
Galaxy Gallery
pata nahi pinterest par milli muje..ma nay idar dall dee..😁😁😂🤣ma apni nahi laghatee kabi b..🤐😂
Aliwa
Expert Level 2
Galaxy Gallery
nai mujhy iss bat ka achy sy andaza hy ky app apni nai lagayn gi...
app koi celebrity ki pic lagati hyn na iss liy...usually wo kia hy uss ka Name..Murat??..
emmwann
Expert Level 5
Galaxy Gallery
hayat ki..."Hande ercel " ki laghate hoon zyada tarr..😂😂lakin is gazal kay sat ya suit kar rahi thee that's why ya use ki..🕊