cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

🌸🌸

(Topic created on: 06-09-2020 01:02 PM)
113 Views
stoneheart
Active Level 4
Options
Galaxy Gallery
اب اُس سے بات نہیں کرنی 
اب بات اُسی کی کرنی ہے
 دن ۔۔دن دے دیا تجھے اے زندگی 
پر اب رات اُسی کی کرنی ہے۔۔ 
کچھ زخم اب پایاب ہیں کچھ ہیں ابھی تازے ہی
 کھڑکیوں سے تو اب بھی جھانکنے آجاتا ہے 
بند دکھتے ہیں بس اسکے دروازے
 بخشے اگر مفت میں مجھے 
خدا سے ایک حسرت خاص اُسی کی کرنی ہے
 میں کیا کروں اِن دیوانوں کا 
مجھے بتمیزیاں

image


 بس برداشت اُسی کی کرنی ہے
0 Comments