cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

thinking

(Topic created on: 01-01-2020 10:26 AM)
197 Views
zidikuri
Active Level 7
Options
Galaxy Gallery

image


دن وہی رات وہی مہینے وہی تاریخ وہی وقت کی رفتار وہی ہفتے کے دن وہی انسان بھی وہی انسان کی زات بھی وہی کائنات کی ہر چیز وہی پھر کیسا نیا سال سال کی تاریخ کا ایک ہنسہ بدلنے سے نیا سال نہیں ہوتا جب دن رات وقت یہ سب کچھ نہ بدلے کیونکہ انسان خود کو نہیں بدلتا سب سے بھر کر انسان خود کو نہ بدل لے تب بنتا ہے happy new year 😊
4 Comments
Muhammad0mer
Active Level 9
Galaxy Gallery
اللہ تعالی نئے سال میں آپکی زندگی خوشیوں سے بھر دے آمین ثم آمین
zidikuri
Active Level 7
Galaxy Gallery
ameen and jazakallah khairn Kaseera
maharsahib
Active Level 1
Galaxy Gallery
so sweet
0 Likes
zidikuri
Active Level 7
Galaxy Gallery
jazakallah khaira
0 Likes