cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

shayari

(Topic created on: 01-11-2021 10:51 AM)
113 Views
ŠhĄň
Active Level 2
Options
Galaxy Gallery
میں ترا نام پکاروں تو ہوا رقص کرے بوئے گُل جھومے پھرے، بادِ صبا رقص کرے گر تیرے ذکر کا میں جام بنا کر پی لوں خود نشہ رقص کرے ، اور مئے کدہ رقص کرے راہِ عشقِ حقیقی کے لیے لازم ہے دِل میں ہر جا فقط "ذکرِ خُدا" رقص کرے میں نے بِسمل سے کہا، "رقص کی تکمیل بتا!" اُس نے بس "دو" ہی کیے لفظ ادا، "رقص کرے" میں نے پوچھا، "مریضِ عشق کو "دُعا" یا "دوا" بولے دھیمے سے، اُس کو بتا..."رقص کرے" عشق کے ہاتھ پہ بیعت ہوا ہے دِل میرا اِسے دِلدار نے بخشی ہے سزا رقص کرے"..

image


0 Comments