cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Well said

(Topic created on: 02-27-2023 05:35 AM)
111 Views
LovelyHoney
Active Level 4
Options
Galaxy Gallery
ہر مرد عورت کی خوبصورتی پے نہیں مرتا۔ ہر مرد عورت کے جسم سے محبت نہیں کرتا۔ کچھ مرد عورت کی دل سے عزت کرنا جانتے ھیں۔ روح کی پاکیزگی سے محبت کرنا جانتے ھیں۔ کچھ مرد عورتوں کو شہزادیوں کی طرح ٹریٹ کرتے ھیں، وہ ان کا ایسے احترام کرتے ھیں جیسے انکی پرورش کسی ملکہ نے کی ہو۔ 
جہاں محبت ہوتی ہے وہاں احترام ہوتا ہے۔ احترام اپنے آپ محبت کو پیدا کرتا ہے۔ کیوں کہ احترام کا نام ہی محبت ہے۔ 
🙂

image


2 Comments
hamzamohid123
Active Level 8
Galaxy Gallery
👍🏻💯👌
0 Likes
Galaxy Gallery
Yesss
0 Likes