cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

She and me

(Topic created on: 01-25-2022 12:37 PM)
70 Views
Shoaibitahir
Active Level 7
Options
Galaxy Gallery
بہت عرصہ ہوا اک دن بتایا تھا مجھے اس نے بنانا کچھ نہیں آتا اگر میں کچھ بناتی ہوں تو بس "چاۓ" بناتی ہوں پیو گے نا ؟ اور میں اس بات پر مسکراتا ہی رہا تھا کہ بنانا کچھ نہیں آتا بناتی ہوں تو صرف چاۓ مجھے چاۓ سے الجھن ہے نہیں پیتا میں چاۓ نہیں پیتا اور اب اس بات کو گزرے زمانہ ہو گیا کتنا نہیں معلوم مجھے کہ وہ کیسی ہے کہاں پر ہے؟ لیکن ہاں اب میں چاۓ پیتا ہوں اور بڑی کثرت سے پیتا ہوں بڑی حسرت سے پیتا ہوں... ہاں اب میں چاۓ پیتا ہوں..........

image


0 Comments