cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Relationship

(Topic created on: 09-15-2021 08:39 AM)
148 Views
aame
Active Level 6
Options
Galaxy Gallery
‏جنگ عظیم دوئم میں یہ بچہ بھائ کی لاش اٹھائے تدفین کامنتظر تھا ایک سپاہی نے کہا یہ بوجھ بھاری لگ رہا ہے تو میں اُٹھا لو؟ بچے نے جواب دیا "یہ بوجھ نہیں میرا بھائ ہے" یہ تصویر آج بھی جاپان میں ہمت و طاقت کی علامت مانی جاتی ہے رشتے بوجھ نہیں ہوتے نبہانے کی لیئے ہمت چاہئیے ہوتی ہے...
image


1 Comment
mR-_nOmI
Beginner Level 3
Galaxy Gallery
right yaar