cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Our Muslim Generation are in Danger 🔥

(Topic created on: 08-25-2020 01:49 AM)
266 Views
aame
Active Level 6
Options
Galaxy Gallery
آپ کے گیارہ سال کے بچے کے ہاتھ میں اینا زاتی موبائل فون ہو . اور آپ یہ سوچیں کہ اس کی شادی آپ 30 سال کی عمر میں کریں گے .. تو آپ غلط جب آپ کی بیٹی کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہو اور آپ کہیں کہ ہماری بیٹی نادان ہے ، تو  آپ غلط مجھے بھی کئی سال ہوئے موبائل یوز کرتے ۔ نہ چاہتے ہوئے بھی ہزاروں گروپس جوائن ہیں . وجہ کچھ لوگوں نے آٹو جوائن والا آپشن لگا کر ہمیں گروپ میں بنا پوچھے دھکیلا تو کچھ لوگوں نے بنا پرمیشن گروپ میں ایڈ کیا ہوا ہے .. کسی نہ کسی گروپ میں کوئی نہ کوئی ایسی پوسٹ ضرور آجاتی ہے ۔ جس کو دیکھ کر شہوت کی طرف زہن مائل ہوتا ہے .. کوئی فرینڈ سجیسٹ میں ایسی ڈی پی آجاتی ہے جس کو دیکھ کر شہوت کا دل کرے .. یہ معاملہ در حقیقت ہر فیس بک یا یوٹیوب چلانے والے شخص یا عورت کو پیش آیا ہے .
پہلے زمانوں میں بچی 30 سال کی عمر تک بھی برداشت کر لیتی تھی . مرد بھی برداشت کر لیتا تھا .. کیوں کہ تب شہوت کی طرف مائل ہونے کا کوئی ذریعہ نہ ہوتا تھا . مگر اب موبائل ہے تو اس میں شہوت والی چیزیں . عورت بازار میں ہے تو اس کے کپڑوں کو دیکھ کر شہوت کا دل کرتا ہے ۔ کسی نے ربڑی والا برقعہ پہنا ہے تو اس کو دیکھ کر شہوت کا دل کرتا ہے . کسی نے جینز پہنی ہے تو اس کو دیکھ کر شہوت کا دل کرتا ہے .. مطلب روز کوئی نہ کوئی ذریعہ ایسا امڈ آتا ہے جس کی وجہ سے انسان شہوت کرنے پر مجبور ہوتا پھر وہ ہر طرح کے گناه ہو جاتا مبتلا میں اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ بچے کو پڑها رہے ہیں 25 یا 30 سال کی عمر میں شادی کا سوچیں گے تو آپ غلط
ہیں . وہ گناه تب تک آپ اپنی اولادوں کی وجہ سے نہ جانے تنے گناہوں کہ مستحق ہو جاتے جو آپ کی اولاد کرتی ہے ۔ مگر اس کی وجوہات آپ ہوتے ہیں . جی ہاں آپ کے بچوں کے گناہ کی وجوہات آپ ہوتے ہیں . کیوں کہ آپ یہ سوچ رہے ہوتے ہیں کہ ہمارے بچے 25 سال کی عمر میں ہیں انہیں کچھ پتا نہیں .. ادهر بچے ہر ویب سائٹ کو سیرچ کرکے بیٹھے ہوتے ہیں .. پھر وہ اپنے جسم کی آگ بجھانے کو کسی کا ریپ کرتے ہیں . یا کسی سے رضامندی کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرتے ہیں .. بھی نادان جانتا میں ہوں مجھے کون سے کمنٹ موصول ہونے والے ہیں . کئی لڑکیاں آکر کہیں گی صاحب وہ جو 7 سال کی بچیوں کا ریپ ہوتا ہے . وہ کون سا شہوت جگاتی تھی . یا کچھ کا سوال ہوگا . آپ غلط ہیں ہر لڑکی ایسی نہیں ہوتی .. سن لیجئیے ہر لڑکی ایسی نہیں ہوتی ویسی نہیں ہوتی . یہ باتیں صرف اور صرف ان لڑکیوں کو شعبہ دیتی ہیں جو موبائل یوز کرنے سے قاصر ہیں . اور تو اور بازاروں میں جانے سے بھی محروم ہیں . اور گھر سے بھی قاصر ہیں . نکلنے سے
میں باقی جن کے ہاتھ سمارٹ فون ہو . گهر میں وائی فائی لگا ہوا ہو . گوگل ہو . یو سی بروزر ہو ۔ سیکس ویب سیرچ کرنے کا آپشن ہو . وٹس ایپ ہو فیس بک ہو .. اور اس نے شہوت والی کوئی ویڈیو نہ دیکھی ہو یا کسی لڑکے نے اس کے ساتھ گندی باتیں نہ کی ہوں . یہ نا ممکن ہے .. ماں . ہر باپ اپنی اولاد کے گناہوں کے خود زمہ وار ہیں .. کوشش کریں اولاد کی وجہ سے خود کو گناہوں سے بچائیں . ان کی شادی کروا کر فری ہو جائیں ۔ اور اپنے فریضے کو بہتر طریقے سے نبھائیں .. مرضی پوچھیں . پسند پوچھیں . اور شادی کر دیں . . یہیں آپ کا ماں باپ بننے کے بعد سب سے اہم فریضہ ہے .. الله پاک گناہوں سے بچانے کی توفیق عطا فرمائے

image


5 Comments
mahboobnasir
Active Level 1
Galaxy Gallery
امین
mahboobnasir
Active Level 1
Galaxy Gallery
my new bike
0 Likes
aame
Active Level 6
Galaxy Gallery
nice bike
0 Likes
aame
Active Level 6
Galaxy Gallery
this my antique bike honda cd200 roadmaster 1982
0 Likes
khanali93
Active Level 3
Galaxy Gallery
👍👍👍یابت سوفی سد ٹیک ہے
0 Likes