VikramMasihi
Active Level 3
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
12-03-2021 09:07 PM (Last edited 12-03-2021 09:16 PM ) in
Galaxy GalleryPlumeria pudica is a species of the genus Plumeria, native to Panama, Colombia and Venezuela. This profuse bloomer has leaves in the shape of a cobra's hood, and its flowers are white with a yellow center.
خُداوند خُدائے خالِق نے یہ سب کُچھ بنی نوع اِنسان کے لئے بنایا کیونکہ یہ سب اِس کے لئے ضرُوری اور اہم ہے۔ لیکِن آج کا اِنسان خالِق کی بنائی ہُوئی خُوبصورتی کو اپنے ذاتی مُفاد کی نظر کرتا جا رہا ہے۔ اب ناجانے یہ کہاں تک جائے؟ لیکِن اِس کے ساتھ ساتھ اِس خُوبصُورتی کو بچانے اور اِسے برقرار رکھنے والے لوگ بھی بُہت تھوڑی تعداد موجود ہیں۔ لیکِن اگر سب مِل کر اِس پر کام کریں تو کتنا خُوبصُورت ہم اِس دھرتی کو بنا سکتے ہیں۔
0 Comments
