cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Khudayaaaa

(Topic created on: 08-30-2020 12:50 AM)
79 Views
oyeemunna
Active Level 4
Options
Galaxy Gallery
ماتم کی ابتداء کس نے کی تھی___ ؟ *سب سے پہلے ابلیس نے ماتم کیا تھا:* علامہ شفیع بن صالح شیعی عالم لکھتا ہے کہ شیطان کو بہشت سے نکالا گیا تو اس نے نوحہ (ماتم) کیا۔ *حدیث پاک میں ہے کہ* غناء ابلیس کا نوحہ ہے۔ یہ ماتم اس نے بہشت کی جدائی میں کیا۔ اور رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا: *ماتم کرنے والا کل قیامت کے دن کتے کی طرح آئے گا اور آپ نے یہ بھی فرمایا: کہ ماتم اور مرثیہ خوانی زنا کا منتر ہے۔* *(شیعہ کی معتبر کتاب مجمع المعارف حاشیہ حلیۃ المتقین، ص 142، ص 162، اور حرمت غنا مطبوعہ تہران طبع جدید)* 👈🏿 امام حسین رضی ﷲ عنہ کا پہلا باقاعدہ ماتم کوفہ میں آپ کے قاتلوں نے کیا (جلاء العیون ص 424-426 مطبوعہ ایران) 👈🏿 پھر دمشق میں یزید نے اپنے گھر کی عورتوں سے تین روزہ ماتم کرایا (جلاء العیون ص 445 مطبوعہ ایران) *ابن زیاد نے آپ کے سر مبارک کو کوفہ کے بازاروں میں پھرایا۔ کوفہ کے شیعوں نے رو رو کر کہرام برپا کر دیا۔* *نوٹ 😗 *حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے قاتل رافضی شیعہ ہی ہیں 👇🏼* *👈🏿 شیعوں کی اپنی کتابوں میں لکھا ہے کہ کوفہ والوں کو روتا دیکھ کر سیدنا امام زین العابدین نے فرمایا:* ان ہولاء یبکون علینا فمن قتلنا غیرہم ۔ *ترجمہ 😗 یہ سب خود ہی ہمارے قاتل ہیں اور خود ہی ہم پر رو رہے ہیں ۔ (احتجاج طبرسی، جلد 2، ص 29) *👈حضرت سیدہ طاہرہ زینب نے فرمایا: کہ تم لوگ میرے بھائی کو روتے ہو__؟* *ایسا ہی سہی۔ روتے رہو، تمہیں روتے رہنے کی کھلی چھٹی ہے۔ کثرت سے رونا اور کم ہنسنا۔ یقینا تم رو کر اپنا کانا پن چھپا رہے ہو۔ جبکہ یہ بے عزتی تمہارا مقدر بن چکی ہے۔ تم آخری نبی کے لخت جگر کے قتل کا داغ آنسوئوں سے کیسے دھو سکتے ہو جو رسالت کا خزانہ ہے اور جنتی نوجوانوں کا سردار ہے* (احتجاج طبرسی ج 2، ص 30) *👈 اسی طرح شیعہ کی کتاب مجالس المومنین میں لکھا ہے کہ کوفہ کے لوگ شیعہ تھے* (مجالس المومنین ج 1، ص 56) *کیا شیعوں نے امام حسین کو چھوڑ دیا تھا__؟* *👈 امام حسین رضی ﷲ عنہ نے اپنے ساتھیوں کو جمع کرکے فرمایا : کہ* *مجھے خبر ملی ہے کہ مسلم بن عقیل کو شہید کر دیا گیا ہے اور شیعوں نے ہماری مدد سے ہاتھ اٹھا لیا ہے جو چاہتا ہے ہم سے الگ ہوجائے، اس پر کوئی اعتراض نہیں* (جلاء العیون ص 421، مصنفہ ملا باقر مجلسی، منتہی الاعمال مصنفہ شیخ عباس قمی ص 238) *نوٹ* کسی بھی دوست کی دل آزاری مقصود نہیں جو حقائق ہیں وہی بیان ہوے تحقیق کہ لیے مندرجہ بالا کتب کا مطالع

image


ہ کیجیے ان شاءاللہ حق واضح ہو جاے گا

0 Comments