cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Hhhhhhhhh.....

(Topic created on: 06-09-2020 12:29 PM)
116 Views
stoneheart
Active Level 4
Options
Galaxy Gallery
 ہمارے پُرکھوں کو کیا خبر تھی
 کہ اُن کی نسلیں اداس ہونگی
 ادھیڑعمری میں مرنے والوں کو کیا پتہ تھا!
 کہ اُن کے لوگوں کی زندگی میں
 جوان عمری ناپید ہوگی
 سمے کے بہنے سے کام ہوگا 
بڑھاپا محو کلام ہوگا
 ہر ایک چہرے میں راز ہوگا
 حواس خمسہ کی بدحواسی
 بس ایک وحشت کاساز ہوگا
 زمیں کے اندر آرام گاہوں میں
 سونے والے مصوروں کو کہاں خبر تھی 
کہ بعد اُن کے
 تمام منظر، 
تمام تصور،
 ادھورے ہونگے 
دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی!
 دراز عمری عذاب ہوگی۔۔۔

image

Hhhhhhh
4 Comments
KATS567
Active Level 7
Galaxy Gallery
fantastic
emmwann
Expert Level 5
Galaxy Gallery
deep bro.....👍😒
AAMIRSHAHZAD5
Active Level 9
Galaxy Gallery
ختم ہے یار کدھر ہے میں بھی جاوں گا_؟
0 Likes
stoneheart
Active Level 4
Galaxy Gallery
کیا مطلب محترم ہم سمجھے نہیں۔۔۔
0 Likes