cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Galaxy S9 Pro mode

(Topic created on: 11-25-2019 10:19 PM)
179 Views
Muhammad0mer
Active Level 9
Options
Galaxy Gallery

image

زندگی بھی پھولوں جیسی ہے
 جتنا پانی پھولوں کو دیں گے پھول ہی پھول کھل اٹھے گے
 اسی طرح ہم اپنے رب کے آگے سجدہ کریں گے تو ہماری زندگی پھولوں کی طرح کھل اٹھے گی جیسے ہم پھولوں کا خیال رکھتے ہیں، 
اسی طرح ہمیں اپنے اردگرد کے ماحول، 
لوگوں کا بھی خیال رکھنا چاہیے، ہمارا رب بہت غفور و رحیم ہے وہ ہماری زندگی کو بھی ان پھولوں کی طرح خوشبو و رنگوں سے بھر دیتا ہے کیونکہ رب کے نزدیک سب سے اچھا عمل لوگوں کی بھلائی کرنا ہے، اللہ تعالی ہم سب کو توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ 
جگہ: ریس کورس پارک، لاہور ۔ 
5 Comments
MuzafarBhutto
Active Level 3
Galaxy Gallery
mashallah
0 Likes
Muhammad0mer
Active Level 9
Galaxy Gallery
جزاک اللہ
0 Likes
Anonymous
Not applicable
Galaxy Gallery
Mashan Allah And bro plz suggeted me pro setting in s9+
0 Likes
Galaxy Gallery
Aameen
Muhammad0mer
Active Level 9
Galaxy Gallery
ثم آمین جزاک اللہ