Active Level 9

image

اہم سے غیر اہم ہونا ! کوئی ہماری زندگی سے کبھی بھی نکل سکتا ہے. کسی کا ساتھ ترک کر دینا یقینا" معنی رکھتا ھے لیکن زیادہ اہمیت کے حامل وہ حالات ہوتے ہیں جن کی بنا پہ الفاظ بدل جاتے اور لہجہ تلخ ہو جاتا بولنے والے کو بھلا کیا مصیبت پڑی ھے کہ وہ سننے والے کے احساسات کا بھی اندازہ کرےسننے والا کس اذیت سے گزر رھا ھے، اسے یہ سب برداشت کرنے کے لیے کس صبر سے گزرنا پڑ رھا. اصل میں ہم صرف خود کے لیے جیتے ہیں اگر ہمیں ذرا سی بھی تکلیف پہنچے تو دوسروں کی تمام اچھائیاں پسِ پشت ڈال کر خوب واویلا مچاتے ھیں، دانستہ یا غیر دانستہ طور پہ ہم دوسروں کو بھی اسی تکلیف سے گزارنا چاھتے ھیں تا کہ ہماری انا کی تسکین ھو سکے اور ہمارے لیے تو بس ہماری ذات ہی زیادہ اہم ہوتی ہے۔ 
Kumrat Waterfall , Kumrat Valley , KpK
 Full Screen Recommended 👍
1 Comment
Active Level 1
Bro Its Kumrat
Reply
Loading...