cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

From surah yousuf💖

(Topic created on: 12-02-2023 07:26 PM)
174 Views
AmberFatima
Active Level 5
Options
Galaxy Gallery



image


1 Comment
Karman1
Active Level 8
Galaxy Gallery
سورہ یوسف سے یہ سبق بھی ملتا ہے کہ مردوں کو اللہ کا خوف ہو اور باکردار ہوں تو وہ اپنی جنسی خواہشات پر بھی قابو پاسکتے ہیں جیسے کہ یوسف علیہ السلام نے کر کے دکھایا وہ بھی اُس عمر میں جب جنسی خواہشات سب سے زیادہ زور مارتی ہیں۔

ہاں
جنسی خواہشات میں ایک عورت بھی آپے سے باہر ہو سکتی ہے، صرف مرد ہی نہیں ، خاص طور پر جب وہ ایک مالکہ کا درجہ رکھتی ہو اور کسی کا ڈر نہ ہو۔