cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Allah🙏🙏

(Topic created on: 04-25-2021 06:29 AM)
Tahir1122
Active Level 8
Options
Galaxy Gallery

image

ہمارے پڑوسی ملک بھارت میں زندگی دم توڑ رہی ہے ہندوستان میں سسکتی زندگیاں اکھڑتی سانسیں اور چیخیں بے چین کردیتی ہیں میرے مولا رحم کر تو ہی تو رحم کرنے والا ہےـ کرم کر میرے مولا تیرے سوا کون کرم کرے گا میرے مولا شفا دے تو ہی تو شفا دینے والا ہے تیرے بندے بہت عاجز ہیں ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے میرے مولا آمین۔
0 Comments