cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Al Quran

(Topic created on: 04-16-2021 11:51 AM)
65 Views
aame
Active Level 6
Options
Galaxy Gallery

image

‏بسمہ اللّٰہ الرحمٰن الرحیم بڑی خرابی ہے اُس شخص کی جو پیٹھ پیچھے دوسروں پر عیب لگانے والا ہو، (اور) منہ پر طعنے دینے کا عادی ہو، جس نے مال اکٹھا کیا ہو، اور اسے گنتا رہتا ہو، وہ سمجھتا ہے کہ اُسکا مال اُسے ہمیشہ زندہ رکھے گا۔ ہرگز نہیں ! 
(سورہ الھمزہ ، قرآن مجید) ‎
1 Comment
burj
Beginner Level 4
Galaxy Gallery
SubhanAllah