cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

ہم تمہارے ہیں

(Topic created on: 08-10-2022 12:34 PM)
100 Views
Shoaibitahir
Active Level 7
Options
Galaxy Gallery
اگر تم پچاس سال بعد بھی میرے دروازے پہ دستک دو اور کہو کے مجھے تمہاری ضرورت ہے.. میں پھر بھی اپنا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے تمہارا ہاتھ تھام لوں گا اور ساری دنیا بھی تمہارے مخالف ہو جائے یاد رکھنا میں ہمیشہ تمہاری طرف کھڑا رہوں گا بنا کسی مطلب کے بنا کسی غرض کے.....!!!

image


0 Comments