cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

✍🏻 *وصی شاہ:* اسے ہم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں مگر ی

(Topic created on: 10-03-2019 07:44 AM)
1763 Views
AzeemMoya
Beginner Level 2
Options
Galaxy Gallery
✍🏻 *وصی شاہ:* اسے ہم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں مگر یہ بات بھی سچ ہے اسے فرصت نہیں ملتی 🌷🌸🌹🌸🌷 ✍🏻 *غالب:* ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں فرصت نہیں ملتی مگر جب یاد کرتے ہیں تو زمانہ بھول جاتے ہیں 🌷🌸🌹🌸🌷 ✍🏻 *اقبال:* زمانہ بھول جاتے ہیں تیری اک دید کی خاطر خیالوں سے نکلتے ہیں تو صدیاں بیت جاتی ہیں 🌷🌸🌹🌸🌷 ✍🏻 *ساغر:* صدیاں بیت جاتی ہیں خیالوں سے نکلنے میں مگر جب یاد آتی ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

image


image


0 Likes
0 Comments