Shoaibitahir
Active Level 6
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
01-28-2023 12:50 AM in
Galaxy Gallery
جو شخص آپ کے لیے بنا ہی نہیں. جس سے کبھی آپ کا نصیب مل سکتا ہی نہیں. یہ جاننے کے باوجود بھی آپ اُس شخص سے بے پناہ محبت کرو. دعائیں کرو عزت کرو اور آخر میں اُسی شخص کا آپ سے دل بھر جائے اور آپ کو چھوڑ کر چلا جائے. کیا اس تکلیف کی کیفیت کو سمجھ سکتے ہو..... میں نے یہ بھی سہا ہے

0 Comments
