cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

میری پسند

(Topic created on: 03-01-2023 05:59 AM)
157 Views
LovelyHoney
Active Level 4
Options
Galaxy Gallery
پتا ہے میں کیا چاہتا ہوں 
کوئی ایسا جس کے لیے صرف میں خاص رہوں
جس کی روح تک میرے لیے ہو جس کے لیے میں ہی اکیلا ہوں جس کی محبت کا دائرہ مجھ تک رہے اور میرے لیے اسکے علاوہ کوئی نہ ہو، میری زندگی میں وہ آخری ہو، اسکی محبت میرا کل اثاثہ ہو اور میں اسکا کل جہاں💕

کیونکہ مجھ سے اپنی من پسند چیز اور من پسند لوگ تقسیم نہیں کیا جاتے، میں ہر جزبہ مخلص رکھتا ہوں اور ہر تعلق مخلص ہی چاہتا ہوں، کیونکہ مجھے وہ چاہیے جس کہ لیے صرف میں ہوں.

image


8 Comments
shaimaleli491
Active Level 1
Galaxy Gallery
جھوٹے کے آگے سچا مرتا ہے  :  دُنیا کا دستور ہے کہ جھوٹے آدمی سے سچا آدمی عام طور پر ہار جاتا ہے۔IMG-20211119-WA0000_1000019015_1668321048.jpg
LovelyHoney
Active Level 4
Galaxy Gallery
کہتے تھے کہ ایک ایسا وقت آئیگا جب جھوٹے کے آگے سچا روئے گا میرا خیال ہے کہ وہ وقت آگیا ھے اگر آپ سچ بولیں تو لوگ ناراض ہوتے ہیں اور جھوٹ بولیں تو خوش۔اب سچا انسان جائے تو جائے کہاں۔
0 Likes
hamzamohid123
Active Level 8
Galaxy Gallery
Gher ma rahy jana kaha ha 😅
LovelyHoney
Active Level 4
Galaxy Gallery
بالکل سہی کہا اپنے
0 Likes
DrMeenaa
Active Level 3
Galaxy Gallery
Jeet hamesha sch ki hoti hai
LovelyHoney
Active Level 4
Galaxy Gallery
بیشک
0 Likes
rashidmeharr
Beginner Level 2
Galaxy Gallery
G20230228_163830_1000000365_1677584313.jpg20230228_163823_1000000364_1677584305.jpg20230228_163816_1000000363_1677584300.jpg
0 Likes
Shoaibitahir
Active Level 7
Galaxy Gallery
بہت خوب
0 Likes