cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

منزل ملے نہ ملے

(Topic created on: 12-13-2022 03:30 AM)
26 Views
Shoaibitahir
Active Level 7
Options
Galaxy Gallery
منزل نا دے چراغ نا دے حوصلہ تو دے
تنکے کا ہی سہی تُو مگر حوصلہ تو دے

میں نے یہ کب کہا کہ میرے حق میں ہو جا
لیکن خاموش کیوں ہے تُو کوئی فیصلہ تو دے

برسوں میں تیرے نام پر کھاتا رہا فریب
میرے خدا! کہاں ہے تُو؟ اپنا پتہ تو دے

بے شک میرے نصیب میں رکھوں اپنا اختیار
لیکن میرے نصیب میں کیا ہے یہ بتا تو دے

image


0 Comments