cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

مرد ہوتا کون ہے عورت کو آزاد کرنے والا...؟؟

(Topic created on: 04-02-2023 03:14 PM)
52 Views
LovelyHoney
Active Level 4
Options
Galaxy Gallery
مرد ہوتا کون ہے عورت کو آزاد کرنے والا...؟؟

وہ تو خُود زمانے کی تکلیفوں سے لڑ کر عورت کی بانہوں میں سکون ڈُھونڈتا ہے، لِپٹ کے رونا بھی چاہتا ہے، اپنی آنکھوں میں جَمے ہُوئے آنسوؤں کو باہر بھی آنے دینا چاہتا ہے جب عورت اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں سے اُن آنسوؤں کو پونچھے تو اُسے لگے کہ اِس پُوری دُنیا میں کوئی تو ہے جو اُس کے لیے زِندہ ہے...!!

اور پِھر سے شاید وہ زمانے کی تکلیفوں سے جا کر لڑ سکے🙂🖤


image


1 Comment
farmanflow
Beginner Level 2
Galaxy Gallery
farmanflower1155@gmail.com
0 Likes